World News

صیہونی رژیم کا انسانی امداد لے کر غزہ کی طرف بڑھنے والے جہاز "میڈلین" کے خلاف منصوبہ!

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان سے لدا میڈلین جہاز فلسطینی پانیوں کی طرف بڑھ رہا جب کہ صیہونی حکومت نے جہاز کے مسافروں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Читайте на сайте