World News

انسانی حقوق کے امریکی دعووں کی حقیقت کو برملا کرنے کی ضرورت ہے، سینئر عہدیدار

تہران کی اسلامی تبلیغی رابطہ کونسل کے سربراہ نے امریکی انسانی حقوق کے ہفتے کے دوران شاہ کے دور سے لے کر آج تک کے امریکی جرائم سے پردہ اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Читайте на сайте