ایران پر حملہ آسان نہیں، تہران کی اسرائیل کو نشانہ بنانے کی طاقت غیرمعمولی ہے، صیہونی میڈیا
صیہونی اخبار نے قابض حکومت کے خلاف ایران کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے ایٹمی تنصیبات پر حملے کو دشوار قرار دیا۔