ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی معاہدہ بعید نہیں، رفائل گروسی
عالمی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاملے پر ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی معاہدہ زیادہ بعید نہیں ہے۔