انٹیلی جنس کے محاذ پر بھی صہیونی حکومت کو بدترین شکست پر جنرل موسوی کی مبارک باد
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل موسوی نے صہیونی حکومت کی حساس اور اہم معلومات کی کامیابی سے ایران منتقلی پر امام زمان کے گمنام سپاہیوں کو مبارک باد دی ہے۔