World News

سکولوں میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کا قتل عام بدترین نسل کشی ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے آزاد بین الاقوامی انکوائری کمیشن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور مذہبی مقامات پر پناہ لینے والے شہریوں کو قتل کرکے بدترین نسل کشی کا ارتکاب کیا۔

Читайте на сайте