یورپی ٹرائیکا کا غیر مناسب رویہ ایران کو سخت ردعمل پر مجبور کرے گا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی ممالک کو سات سال کا موقع ملا تھا کہ وہ جوہری معاہدے (برجام) سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں، لیکن وہ مکمل طور پر ناکام رہے۔