صہیونی حکومت اپنی جنایت کی بھاری قیمت چکائے گی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے صہیونی حملوں اور جنرل سلامی کی شہادت کے ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے سخت انتقام لیا جائے گا۔