صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سیکورٹی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو ایران پر حملے کا سخت اور دندان شکن جواب دیا جائے گا۔