اسرائیل کا ایران پر حملہ اور یورپی ممالک کا دوہرا معیار
صہیونی حکومت کے حملوں کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اپنے موقف سے ثابت کیا کہ حقوق انسانی کے نعرے سیاسی مفادات کے تابع ہیں۔