صہیونی حکومت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی چیف جسٹس
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجرم حکومت مجاہدین اسلام کے آہنی ہاتھوں سخت سزا پائے گی۔