شہید جنرل حسین سلامی؛ 45 سال جہاد سے میدانِ شہادت تک
شہید جنرل حسین سلامی، ایران کے ممتاز ترین عسکری کمانڈروں میں سے ایک، 23 خرداد 1404 ہجری شمسی (مطابق جون 2025) کو صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔