عمان کی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری
وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی سے پیدا ہونے والے بحران کو ختم کرنے کے لئے متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطے کیے ہیں۔