World News

وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں کے بارے میں سپاہ پاسداران کا بیان

بیان میں کہا گیا ہے کہ "یا علی ابن ابی طالب" کوڈ ورڈ کے ساتھ شروع ہونے والے اس آپریشن میں سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ نے عید غدیر کی شام کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا۔

Читайте на сайте