World News

ایرانی حملے کی حیران کن ویڈیو منظر عام پر آگئی

صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن "وعدۂ صادق 3" کی نویں لہر کی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ جاری ہونے والی فوٹیج میں ایران کے جوابی حملے کی جھلکیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

Читайте на сайте