ایران نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 صہیونی طیارے مار گرائے
ایرانی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونی حکومت کے 28 جنگی طیاروں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔