ایران کا تازہ میزائل حملہ: صہیونی فضائی اڈے نشانہ بنے
آپریشن ’وعدہ صادق 3‘ کی دسویں لہر میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ان فضائی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جنہیں صہیونی حکومت نے ایران پر حملوں کے لیے استعمال کیا تھا.