ایران پر صہیونی جارحیت کے بعد گروسی کا اعترافی بیان سامنے آیا + ویڈیو
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایجنسی کے پاس ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کا کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔