صہیونی حکومت خطے میں بدامنی کی جڑ ہے، عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران صہیونی حکومت کو دندان شکن جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت خطے میں بدامنی کی جڑ ہے۔