ہم اس جنگ میں غیر جانبدار نہیں ہیں اور ایران کے ساتھ کھڑے رہیں گے، حزب اللہ لبنان
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کا خطرہ خطے کے تمام لوگوں اور دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں کے لیے خطرہ ہے۔ ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے اور خطے کے ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔