قابض اسرائیل کا سائبر دارالحکومت نشانہ بن گیا، مائیکروسوفٹ کی اسرائیل میں سرگرمیاں
آج صبح بئر السبع میں واقع اسرائیلی ٹیکنالوجی پارک ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بن گیا ہے جہاں مائیکروسوفٹ فعال کردار ادا کررہی تھی۔