ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج+ ویڈیو، تصاویر
ایران پر اسرائیلی جارحیت دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ اس مناسبت سے جمعہ کے دن ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے غاصب صہیونیوں کے خلاف ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔