ایران کے موشک حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی + ویڈیو
ایران کی جانب سے "وعدہ صادق 3 کی اٹھارویں لہر" کے دوران میزائل حملے مقبوضہ علاقوں کے مرکزی حصے پر ہوئے، جن سے ان علاقوں کو شدید نقصان پہنچا۔