World News

تہران، نماز جمعہ کے بعد اسرائیل کے خلاف عوامی ریلی

تہران میں صہیونی حکومت کے خلاف نماز جمعہ کے بعد شدید احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ نبرد جاری رکھنے اور عالمی طاقتوں کے سامنے استقامت دکھانے کا عزم ظاہر کیا۔

Читайте на сайте