امام خمینی کے پوتے حسن خمینی کا رہبر معظم کو خط
امام خمینی کے پوتے حجت الاسلام حسن خمینی نے رہبر معظم کے نام خط میں کہا کہ آپ جہاں ضروری سمجھتے ہیں، میں وہاں حاضر ہوجاؤں گا۔ آج نماز جمعہ کے بعد ریلیوں میں عوام کے جم غفیر نے ہر حریت پسند کی آنکھوں کو خوشی کے آنسو سے بھردیا۔