ایران پر اسرائیل جارحیت کے بعد مذاکرات کے سلسلے میں امریکہ پر کیسے بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد کیسے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہے کہ آیا وہ امریکی حکام کے ساتھ بالواسطہ بات چیت اور سفارتی مذاکرات میں امریکہ پر اعتماد کر سکتا ہے یا نہیں۔