ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، امید ہے ایران اس جنگ میں کامیاب ہوگا، اردوغان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے ہنگامی اجلاس کے دوران کہا ہے کہ ایران کو اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔