اسرائیل پر حملے کے نئے مرحلے میں ایرانی ڈرون طیاروں کی برتری
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے کے نئے مرحلے میں ڈرون طیاروں نے میزائلوں کی طرح بہترین کارکردگی دکھائی۔