ایران پر جارحیت کے ساتھ صیہونیوں کی جانب سے میڈیا محاذ پر بھی پروپیگنڈا مہم عروج
ایران پر صیہونی رژیم کے جارحانہ حملے کے ساتھ ہی اس رژیم کے میڈیا میں مختلف حربے اور چالاکیاں استعمال کی جا رہی ہیں، جن میں من گھڑت بیانیہ سازی، جعلی خبریں، سنسر شپ اور افواہ سازی شامل ہیں۔