وعدہ صادق3 کا بیسواں مرحلہ، بن گوریان ائیرپورٹ اور کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
وعدہ صادق 3 آپریشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن کے بیسویں مرحلے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ اور صہیونی کنٹرول سینٹر کو ہدف بنایا گیا ہے۔