تبریز میں دو معصوم بچوں کی شہادت 22.06.2025 18:14 Ur.mehrnews.com غاصب صہیونی حکومت کے فوجی حملے کے دوران تبریز کے میدان آذربایجان علاقے میں ایک ڈرون کے گرنے اور اس کے ٹکڑوں کے لگنے سے دو بچے شہید ہوگئے۔