World News

ایرانی وزیر خارجہ صدر پیوٹن سے ملاقات کریں گے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پیر کے روز روس کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔

Читайте на сайте