ایران پر امریکی جارحیت کا جواب دینا ضروری ہے، صدر پزشکیان
صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں واضح کیا کہ ایران کی پر امن جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت کا ردعمل ایک فطری امر ہے اور امریکہ کو اس کا جواب ضرور دیا جائے گا۔