World News

نجف آباد میں صہیونی حملے میں ایمبولینس کو نشانہ بنایا گیا، 3 افراد شہید

نجف آباد کے فرماندار نے تصدیق کی ہے کہ غاصب صہیونی حکومت نے ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید ہو گئے۔

Читайте на сайте