World News

آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش: ایران کا یمنی ماڈل اپنانے کا اشارہ

امریکہ اور اتحادیوں کی حالیہ کارروائیوں کے جواب میں ایران کی جانب سے یمنی فوج کے ماڈل کو اپناتے ہوئے دنیا کی اہم ترین بحری گذرگاہ آبنائے ہرمز بند کرنے کا عندیہ دیا جارہا ہے۔

Читайте на сайте