ایرانی پارلیمنٹ کا آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے پر غور
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے کہا کہ پارلیمنٹ بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا قانون پاس کرنے پر غور کررہی ہے۔