جلتے ایمبولینس میں ایمانی جذبے کے ساتھ طبی امداد جاری
ہر طرف آگ اور تباہی ہے، دھماکوں کی آواز نے بچوں کی نیندیں چھین لی ہیں، وہیں ریسکیو اور طبی عملہ اب بھی خالی ہاتھ لیکن ثبات قدم کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔