روس ایران کی مدد کے لیے تیار ہے، کریملن
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران کریملن نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ایران کی مدد کے لیے تیار ہے۔