اسرائیل پر خیبر (قدر H) نامی متعدد وار ہیڈ والا بیلسٹک میزائل پہلی بار داغا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ خیبر (قدر H)متعدد وار ہیڈ بیلسٹک والا میزائل ایرانی حملوں کی 21ویں لہر میں پہلی بار فائر کیا گیا۔