پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ایران کے دفاع کا حق تسلیم، امریکی حملے کی مذمت
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔