ایران کی مسلح افواج کا امریکہ کی جارحیت کا بھرپور اور طاقتور جواب
امریکہ کی جانب سے ایران کی پرامن ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد ایرانی مسلح افواج نے فوری اور مقتدرانہ ردعمل دیتے ہوئے امریکی مفادات کو نشانہ بنایا۔