ٹرمپ کی جنگ بندی؛ "سیاسی ہذیان گوئی" سے اسرائیل کے "اسٹریٹجک لاچاری" تک
ٹرمپ کی ایران اسرائیل جنگ میں جنگ بندی تک پہنچنے میں جلد بازی کی وجہ ان کی "سیاسی ہذیان گوئی" سے زیادہ امریکہ اور صیہونی رژیم کی "اسٹریٹجک لاچاری" اس جلد بازی کا سبب بنی۔