World News

حملہ نہیں اپنا دفاع کیا، قطر دوست اور برادر ملک ہے، صدر پزشکیان کی امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی صدر پزشکیان نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے قطر پر حملہ نہیں کیا بلکہ امریکی جارحیت پر اپنا دفاع کیا ہے۔

Читайте на сайте