World News

جنگ بندی سے پہلے ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، تل ابیب زوردار دھماکوں سے لرز اٹھا

جنگ بندی کا آغاز ہونے سے پہلے ایران کی جانب سے اسرائیل پر شدید میزائل حملوں میں تل ابیب سمیت کئی شہروں میں زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔

Читайте на сайте