ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے پر آئی اے ای اے کا کردار جانبدارانہ رہا، روس
اقوام متحدہ میں روسی نمائندے نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی اور اسرائیلی حملے کے دوران عالمی جوہری ایجنسی کے کردار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔