صہیونی جارحیت کے دوران ایرانی قوم کا بے مثال اتحاد: تمام اختلافات کنارے، قومی پرچم کے گرد جمع
صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر جارحیت کے خلاف ملک بھر میں اتحاد و اتفاق کا بے مثال مظاہرہ کیا گیا اور عوام اختلافات سے بالاتر ہوکر قومی پرچم کے سایے تلے جمع ہوگئے۔