ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ، امریکی میڈیا اور انٹیلیجنس رپورٹس نے ٹرمپ کے بیانیے کا جنازہ نکال دیا
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانیے کو اس وقت شدید دھچکہ لگا جب معروف امریکی خبررساں ایجنسیوں خفیہ اداروں نے ایرانی پرامن جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کو ناکام قرار دیا۔