صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنا چاہئے، صدر پزشکیان کی مصر کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو
صدر پزشکیان نے مصری صدر السیسی سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن برقرار کرنے کے لئے صہیونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کو ختم کرنا ہوگا۔