ایران نے تن تنہا امریکہ، اسرائیل اور مغرب کا مقابلہ کر کے فتح حاصل کی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔