شہید ایزدی نے اپنی پوری زندگی مقاومت کی خدمت میں وقف کی، تحریک جہاد اسلامی
فلسطینی مقاومتی تنظیم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ شہید جنرل ایزدی نے اپنی پوری زندگی مقاومت اسلامی کی خدمت میں وقف کردی۔